ارتکاب جرم شر کی بات ہے
ارتکاب جرم شر کی بات ہے اور بری ہونا ہنر کی بات ہے اک کہانی ہے کہ صدیوں پر محیط سوچنے میں دوپہر کی بات ہے آئے ٹھہرے اور روانہ ہو گئے زندگی کیا ہے، سفر کی بات ہے ایک شعلہ سا لپک کر رہ گیا یہ حیات مختصر کی بات ہے ناصحا گر ہو سکے منزل پہ مل زندگی تو رہگزر کی بات ہے شادی و غم پر ...