عیاں ہو آپ بیگانہ بنایا
عیاں ہو آپ بیگانہ بنایا وجود خاک کا شانہ بنایا تو ہے الفاظ سے ماہر اے واعظ مجھے بے کیف و کم معنیٰ بنایا کیا اظہار جب میں راز حق کو تو عالم مجھ کو رندانہ بنایا ہنسی سے میری اس نے ٹال دی بات میں تھا ہوشیار دیوانہ بنایا مجھے ساقی نے بے منت کے دی مے خمار عشق مردانہ بنایا پکارا ...