نکاح کر نہیں سکتی وہ مجھ فقیر کے ساتھ
نکاح کر نہیں سکتی وہ مجھ فقیر کے ساتھ رکھیل بن کے رہے گی کسی وزیر کے ساتھ وہی سلوک زمانے نے میرے ساتھ کیا کیا تھا جیسا مشرف نے بے نظیر کے ساتھ جو چاہتا ہے لگے پار عشق کا بیڑا دعا سلام رکھے حسن کے صفیر کے ساتھ تھپک تھپک کے سلایا ہے میں نے مشکل سے نہ چھیڑ چھاڑ کرو تم مرے ضمیر کے ...