قومی زبان

دل اگر ہوتا تو مل جاتا نشان آرزو

دل اگر ہوتا تو مل جاتا نشان آرزو تم نے تو مسمار کر ڈالا مکان آرزو نا مکمل رہ گیا آخر بیان آرزو کہتے کہتے سو گئے ہم داستان آرزو دل پہ رکھ لو ہاتھ پھر سننا بیان آرزو داستان آرزو ہے داستان آرزو حضرت موسیٰ یہاں لغزش نہ کر جانا کہیں امتحان آرزو ہے امتحان آرزو دل مرا دشمن سہی لیکن ...

مزید پڑھیے

بلا سے ہو شام کی سیاہی کہیں تو منزل مری ملے گی

بلا سے ہو شام کی سیاہی کہیں تو منزل مری ملے گی ادھر اندھیرے میں چل پڑوں گا جدھر مجھے روشنی ملے گی ہجوم محشر میں کیسا ملنا نظر فریبی بڑی ملے گی کسی سے صورت تری ملے گی کسی سے صورت مری ملے گی تمہاری فرقت میں تنگ آ کر یہ مرنے والوں کا فیصلہ ہے قضا سے جو ہمکنار ہوگا اسے نئی زندگی ملے ...

مزید پڑھیے

تم اپنی یاد سے کہہ دو نہ جائے چھوڑ کے دل

تم اپنی یاد سے کہہ دو نہ جائے چھوڑ کے دل کہ درد ہجر نہ رکھ دے کہیں مروڑ کے دل اب آپ کے مرے گھر تک قدم نہیں آتے یہ وہ سزا ہے دیا تھا جو ہاتھ جوڑ کے دل خدا رکھے ابھی کمسن ہو قدر کیا جانو ذرا سی دیر میں رکھ دو گے توڑ پھوڑ کے دل لیا تھا جیسے اسی طرح پھیر بھی دیتے یہ کیا کہ پھینک دیا تم ...

مزید پڑھیے

اس میں کوئی فریب تو اے آسماں نہیں

اس میں کوئی فریب تو اے آسماں نہیں بجلی وہاں گری ہے جہاں آشیاں نہیں صیاد میں اسیر کہوں کس سے حال دل صرف ایک تو ہے وہ بھی مرا ہم زباں نہیں تم نے دیا ہماری وفاؤں کا کیا جواب یہ ہم وہاں بتائیں گے تم کو یہاں نہیں سجدے جو بت کدے میں کئے میری کیا خطا تم نے کبھی کہا یہ مرا آستاں نہیں گم ...

مزید پڑھیے
صفحہ 1882 سے 6203