جاؤں میں اس نگار پر قربان
جاؤں میں اس نگار پر قربان اس سلونے سنگار پر قربان جن دلاں کے دلاں کوں دل بھنجن سر مرا اس سوار پر قربان جن دھتورا دے دل چرائی مرا اس دغاباز نار پر قربان جگ منجے بولتا کہ تو گیانی کی ہوا اس گنوار پر قربان منجھ سے عاشق کوں بوالہوس کہتے عشق کے کاروبار پر قربان دلبراں کی تو دوستی ...