قومی زبان

منیر نیازی کے لیے مشورہ

نارنگ ساقی کے ہاں ایک دعوت میں منیر نیازی ، قتیل شفائی، مجتبیٰ حسین ، کیول سوری، سرور تو نسوی، کیلاش ماہر اور بہت سے دوسرے احباب جمع تھے ۔ شعرو شاعری کا سلسلہ شعروع ہوا ۔ سب لوگ سنا چکے تو قتیل شفائی نے منیر نیازی سے کہا۔’’کچھ سناؤ بھائی۔‘‘ چونکہ منیر نیازی سنانے کی حالت میں ...

مزید پڑھیے

قتیل کی پیروڈی

چند بے تکلف شعراء میں پیروڈیوں کا ذکر ہورہا تھا ۔ ایک صاحب کہنے لگے ۔ ’’پیرو ڈیوں میں اصل لطف یہ ہے کہ اصل شعر میں معمولی سے تصرف کے بعد مزاح پیدا کیا جائے۔‘‘ قتیل شفائی نے یہ سنا تو بولے: ’’میں آپ سے اتفاق کرتاہوں ۔ پیروڈی میں ایک آدھ لفظ کی ترمیم ہی سے نئی بات پیدا کرنی چاہئے ...

مزید پڑھیے

پنجابیوں سے شکایت

فلم اسٹار انل کپور کے ہاں ایک دعوت میں قتیل شفائی، اظہر جاوید اور جاوید اختر شریک تھے۔دوران گفتگو جاوید اختر قتیل سے کہنے لگے کہ پنجاب کے لوگوں نے اردو زبان کا بیڑہ غرق کردیا ہے ۔مثلاً ہم لوگ کہتے ہیں کہ ’’کھانا کھائیے ‘‘ اسی کو پنجاب کے لوگ کہیں گے ’’کھانا کھائیں ۔‘‘ اس پر ...

مزید پڑھیے

اسیر بے زنجیر

سوریا سے ایک شاعر اسیر تشریف لائے ۔ قتیل صاحب نے جو ان دنوں پاکستان رائٹرز گلڈ کے سکریٹری تھے ’ان کا استقبال کرتے ہوئے کہا’’پہلی دفعہ میں نے دیکھا ہے کہ’ اسیر ‘بے زنجیر بھی ہوتے ہیں۔‘‘اس پر اسیرؔ نے برجستہ جواب دیا: ’’میں نے بھی پہلا ’قتیل‘ دیکھا ہے جو قتل ہونے کے بعد بھی ...

مزید پڑھیے
صفحہ 1837 سے 6203