رموز غم سے بیگانے خوشی کا راز کیا جانیں
رموز غم سے بیگانے خوشی کا راز کیا جانیں قضا سے ڈرنے والے زندگی کا راز کیا جانیں کھلا جن پر نہ راز گریۂ شبنم گلستاں میں وہ ناداں غنچہ و گل کی ہنسی کا راز کیا جانیں ہنسی آتی ہے ہم کو حضرت واعظ کی باتوں پر جو خود میکش نہیں وہ مے کشی کا راز کیا جانیں جو ہو کے رہ گئے غم روز روشن کے ...