دنیا کو کیا خبر؟ مری دنیا پھر آ گئی
دنیا کو کیا خبر؟ مری دنیا پھر آ گئی وہ روح ناز و جان تمنا پھر آ گئی اے روح قیس! تہنیت شوق دے مجھے لیلیٰ پھر آ گئی مری لیلیٰ پھر آ گئی اب اور کیا ہے چشم تماشا کی آرزو وہ آرزوئے چشم تماشا پھر آ گئی کہتے ہوئے کہ آپ کے صرف آپ کے لئے سب سے بچھڑ کے آپ کی عذرا پھر آ گئی روٹھے ہوئے تھے آپ ...