سمجھ کے حور بڑے ناز سے لگائی چوٹ
سمجھ کے حور بڑے ناز سے لگائی چوٹ جو اس نے آئنہ دیکھا تو خود ہی کھائی چوٹ نظر لڑی جو نظر سے تو دل پر آئی چوٹ گرے کلیم سر طور ایسی کھائی چوٹ لبوں پہ بن گئی مسی جو دل پر آئی چوٹ جگہ بدل کے لگی کرنے خود نمائی چوٹ بڑے دماغ سے مارا نظر سے جب مارا بڑے غرور سے آئی جو دل پر آئی چوٹ کسی کا ...