بلبل وہ گل ہے خواب میں تو گا کے مت جگا
بلبل وہ گل ہے خواب میں تو گا کے مت جگا یا چٹکیوں کی غنچوں سے بجوا کے گت جگا وہ گلعذار باغ میں آوے جو رحم کر کہتے ہیں گل گلوں سے کریں آج رت جگا ہمدم وہ بذلہ سنج تو آتے ہی سو رہا خوش طبعیوں سے بول کے باہم جگت جگا تا صبح شام سے رہے مجلس میں دور جام ساقی ہمیں جگائے تو با کیفیت ...