تجھے بھی یاد تو ہوگا
کبھی ہوا اک جھونکا ہے جو دیواروں کو پھاند کے اکثر ہلکی سی ایک چاپ میں ڈھل کر صحن میں پھرتا رہتا ہے کبھی ہوا اک سرگوشی ہے جو کھڑکی سے لگ کر پہروں خود سے باتیں کرتی ہے کبھی ہوا وہ موج صبا ہے جس کے پہلے ہی بوسے پر ننھی منی کلیوں کی نندیا سے بوجھل سوجی آنکھیں کھل جاتی ہیں کبھی ...