ڈھونڈ ہم ان کو پریشان بنے بیٹھے ہیں
ڈھونڈ ہم ان کو پریشان بنے بیٹھے ہیں وہ تو پردہ لئے انسان بنے بیٹھے ہیں ذوق حاصل انہیں ہوتا ہے ہر یک صورت سے رنگ و بے رنگی سے ہر آن بنے بیٹھے ہیں چھوڑ مسجد کو گئے دیر میں پوجا کرنے تھے مسلمان وہ رہبان بنے بیٹھے ہیں بات یہ ہے کہ ہیولیٰ سے ہے صورت پیدا ہر یک اجسام میں رحمان بنے ...