ڈھونڈھتا حق کو در بدر ہے تو
ڈھونڈھتا حق کو در بدر ہے تو وائے اپنے سے بے خبر ہے تو شان حق آشکار ہے تن سے موجد کلّ خیر و شر ہے تو ایک میں کیا وجود جملہ ظہور کل میں خود آپ با اثر ہے تو قدرت کاملہ کو غور تو کر بحر یکتائی کا گہر ہے تو میٹ اپنی خودی خدا کو پا نفع حاصل ہو کیا اگر ہے تو مقتدر آپ ہر سبب کا ہے اس لئے ...