محبت کی جس کو خماری لگے
محبت کی جس کو خماری لگے بیاہی بھی اس کو کنواری لگے ہوئی عمر ستر بہتر مگر غرارے میں گوٹا کناری لگے حقیقت تو یہ ہے کہ باد سموم جوانی میں باد بہاری لگے جو بیٹھا ہے بگلا بھگت کی طرح وہی ہم کو اصلی شکاری لگے جو کھیلا ہلاکو نے چنگیز نے وہ کھیل اب بھی دنیا میں جاری لگے ادب میں بھی ...