شاعری

دم

جناب دم کی عجب نفسیات ہوتی ہے کہ اس کی جنبش ادنیٰ میں بات ہوتی ہے وفا کے جذبے کا اظہار دم ہلانا ہے جو دم کھڑی ہے وہ نفرت کا تازیانہ ہے جو لمبی دم ہے وہ عالی صفات ہوتی ہے جو مختصر ہے بڑی واہیات ہوتی ہے وہ جان دار مکمل نہیں ادھورا ہے وہ جس کے دم نہیں ہوتی ہے وہ لنڈورا ہے جہاں میں ...

مزید پڑھیے

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں پرے سے پرے سے پراں اور بھی ہیں ابھی تو تجھے ایک پھینٹی لگی ہے ابھی تو ترے امتحاں اور بھی ہیں وہ اک نار ہی تو جلاتی نہیں ہے محلے میں چنگاریاں اور بھی ہیں وہ کھڑکی نہیں کھولتے تو نہ کھولیں نظر میں مرے باریاں اور بھی ہیں یہ شیعہ یہ سنی ہے حنفی ...

مزید پڑھیے

نثری نظم

نثر ابا نظم اماں دونوں کو انکار ہے یہ جو نثری نظم ہے یہ کس کی پیدا وار ہے صرف لفاظی پہ مبنی ہے یہ تجریدی کلام جس میں عنقا ہیں معانی لفظ پردہ دار ہے نثر ہے گر نثر تو وہ نظم ہو سکتی نہیں نظم جو ہو نثر کی مانند وہ بیکار ہے قافیے کی کوئی پابندی نہ ہے قید ردیف بے در و دیوار کا یہ گھر بھی ...

مزید پڑھیے
صفحہ 42 سے 42