میرا جی ساگر جینت پرمار 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کینوس کو کیمرے کی آنکھ سے تم دیکھتے ہی دیکھتے اکتا گئے تھے اس زمیں اور آسماں کے رنگ کو تو نے نئے معنی دیے کینوس پر رنگ دو ملتے ہیں ایسے اجنبی انساں گلے ملتے ہوں جیسے اور لکیریں دھڑکنوں سی سانس لیتی ہیں تری تصویریں گویا!