نظم عشرت آفریں 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مرے بچے تری آنکھیں ترے لب دیکھ کر میں سوچتی ہوں یہ دنیا اس بلا کی خوب صورت ہے تو پھر کیوں جنگ ہوتی ہے