نظم ثمینہ اسلم ثمینہ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں میرے ہم راہ دکھوں کا یہ جھمیلا کیوں ہے زندگی تو ہی بتا تیرا رویہ مجھ سے اس قدر روٹھا ہوا اتنا سوتیلا کیوں ہے