نظم ناہید اختر بلوچ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں میں ہر رات تمہارا تصور سرہانے رکھ کے سوتی ہوں اور صبح جاگنے پر مجھے تکیے کے نیچے اک نظم ملتی ہے ہو بہ ہو تمہارے جیسی