نفی رشید افروز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں نہیں کچھ بھی نہیں کچھ بھی نہیں تیرے سوا کچھ بھی نہیں یہ زمیں یہ آسماں یہ حضر یہ سائباں سارا جہاں کچھ بھی نہیں تیرے سوا اور میں تیرے سوا