حاصل

کیا عجب کھیل ہے
جو شخص قریب آتا ہے
اپنے ہم راہ
نئی دوریاں لے آتا ہے