میرے ہاتھوں کی لکیریں سیدہ صدف اکبر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں قسمت کی ریکھائیں نہیں ان لمحوں کے جگنوں ہیں جو تمہارے سنگ گزارے ہیں شب تنہائی میں جب کبھی نیند رستہ بھول جاتی ہے ان جگنوؤں سے ہی خواب اپنی منزل پاتے ہیں