مشورہ محمد علوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں راتوں کو سونے سے پہلے نئی پرانی یادوں کو الٹ پلٹ کرتے رہنا ورنہ کالی پڑ جائیں گی ادھر ادھر سے سڑ جائیں گی