مشورہ ارشد کمال 07 ستمبر 2020 شیئر کریں چار دن کی چاندنی کے سلسلے میں مرا نوحہ سنتے سنتے چاند نے کل ڈوبنے سے قبل مجھ سے یہ کہا چشم تر کے جگنوؤں سے جو کرن بھی پھوٹ نکلے بس اسے ہی عصر نو کی تیرگی میں گھولنے کی ڈھونڈتے رہنا سبیل