میں اس سے نفرت (محبت) کرتا ہوں محمد اعظم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں میں اس سے نفرت کرتا ہوں کیونکہ وہ مجھ سے ویسی محبت نہیں کرتا جیسی محبت میں اس سے کرتا ہوں وہ مجھ سے محبت کرتا ہے کیونکہ میں اس سے ویسی نفرت نہیں کرتا جیسی نفرت وہ مجھ سے کرتا ہے