میں

روز بنتی ہوں
روز ٹوٹتی ہوں
میں سنورنے کی خواہش میں
روز بگڑتی ہوں