مہران، مجھے دو ثروت حسین 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مہران، مجھے دو آواز کا اک پنکھ مہران، مجھے دو ٹوٹے ہوئے رشتے پرکھوں کے نوشتے مہران، مجھے دو زرخیز کنارا یہ ہاتھ تمہارا گرم اور سنہرا مہران، مجھے دو امید اور پانی