لوگ کتنے حسین ہوتے ہیں طلحہ گوہر چشتی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں لوگ کتنے حسین ہوتے ہیں جو دلوں کے مکین ہوتے ہیں باز رہتے ہیں جو محبت سے نفرتوں کے امین ہوتے ہیں عشق بھی لوگو اک عبادت ہے اس کے منکر لعین ہوتے ہیں