خوشی کیا ہے اسنی بدر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں خوشی کیا ہے خوشی کیا ہے کسی شاخ شجر پر کانپتی رنگین سی چڑیا ذرا جو شاخ صرصر سے ہلی تو اڑ گئی چڑیا