خود شناسی رشید افروز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اس بستی میں مجھ سے بہتر لوگ بہت ہیں مجھ سے کمتر لوگ بہت لوگوں کی اس بھیڑ میں لیکن میرے جیسا کوئی نہیں