خود کو آسان کر رہی ہو نا کمار وشواس 07 ستمبر 2020 شیئر کریں خود کو آسان کر رہی ہو نا ہم پہ احسان کر رہی ہو نا زندگی حسرتوں کی میت ہے پھر بھی ارمان کر رہی ہو نا نیند سپنے سکون امیدیں کتنا نقصان کر رہی ہو نا ہم نے سمجھا ہے پیار پر تم تو جان پہچان کر رہی ہو نا