کھیلتا بچہ ندا فاضلی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں گھاس پر کھیلتا ہے اک بچہ پاس ماں بیٹھی مسکراتی ہے مجھ کو حیرت ہے جانے کیوں دنیا کعبہ و سومنات جاتی ہے