سلیقہ ندا فاضلی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دیوتا ہے کوئی ہم میں نہ فرشتہ کوئی چھو کے مت دیکھنا ہر رنگ اتر جاتا ہے ملنے جلنے کا سلیقہ ہے ضروری ورنہ آدمی چند ملاقاتوں میں مر جاتا ہے