جرم و سزا محمد علوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مجھ کو اب بھی یاد ہے اک دن گھر والوں کی آنکھ بچا کر میں نے اک سونے کمرے میں اک لڑکی کو چوم لیا تھا اب وہ لڑکی ماں ہے، اس کے کالے پیلے بچے ہیں بچے میری گود میں آ کر مجھ کو ابا کہتے ہیں