جب تک تکلیف دل نہیں پاتا ہے

جب تک تکلیف دل نہیں پاتا ہے
کیا کیا مانگوں سمجھ میں کب آتا ہے
میں اپنی ضرورتوں کے احساس میں گم
اور تو ہے کہ بے مانگے دیے جاتا ہے