اظہار تشکر شمیم قاسمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہنر مند ہاتھوں کی مٹی سے میں نے بنایا جو بہتے ہوئے پانیوں پہ مکاں تو سچ یہ زمانے کو کڑوا لگا میں کہ مزدور تھا ایک مجبور تھا کوئی نایاب گوہر نہ تھا میں کہ آذر نہ تھا یہ تو اچھا ہوا اے خدا تو نے رکھیں سلامت مری انگلیاں