ہندوستان کے آم ،روس کے عوام
آموں کی ایک دعوت میں آم چوستے چوستے سردار جعفری نے مجاز سے کہا’’کیسے میٹھے آم ہیں مجاز! روس میں اور ہر چیز مل جاتی ہے لیکن ایسے میٹھے آم وہاں کہاں۔‘‘
’’روس میں آموں کی کیا ضرورت ہے ؟‘‘
مجاز نے بلاتا مل جواب دیا۔’’وہاں عوام جو ہیں ۔‘‘