گناہ

محبت برملا اظہار ہے سچے تعلق کا
اگر کوئی کہے چھپ کر
مجھے تم سے محبت ہے
بھروسہ تم نہیں کرنا
گناہ کے واسطے خلوت ہی تو درکار ہوتی ہے