گاندھی جی کے منتر تین حشمت کمال پاشا 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ڈمرو بولا ڈم ڈم ڈم گاندھی جی کے منتر تین چنٹو منٹو اور نوین دیکھا برا نہ دیکھا اچھا سنیے برا نہ سننا اچھا کہنا برا نہ کہنا اچھا بولے چنٹو منٹو نوین گاندھی جی کے منتر تین