گھڑی

ٹک ٹک کرتی رہتی ہے
دیکھو گھڑی کیا کہتی ہے
چھوٹ نہ جائے وقت کی ریل
پہلے پڑھائی پیچھے کھیل
دیکھو گھڑی کیا کہتی ہے
ٹک ٹک کرتی رہتی ہے