بسم اللہ

کام کوئی جب کیا کریں ہم
نام اللہ کا لیا کریں ہم
پڑھ بسم اللہ پہلے سب سے
مانگ دعا پھر اپنے رب سے