میں مشتاق علی شاھد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کینوس پر مجھ کو چپکانے کے بعد میرا خاکہ جب ادھورا سا لگا اک نئی ریکھا میرے بائیں طرف کھینچی گئی میں مکمل ہو گیا اور پھر کینوس پر چھا گیا