لیڈر مشتاق علی شاھد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہزاروں ہاتھوں کو اپنی جانب بلند پا کر وہ سمجھا سب اسے سلام کر رہے ہیں اور خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں وہ خوش ہوا اور آگے بڑھ گیا ان بے شمار آنکھوں میں جھانکے بغیر جن میں گھور ترسکار بھرا تھا