احساس ارم زہرا 07 ستمبر 2020 شیئر کریں احساس کی زمیں پر سوچوں کے قافلے رواں ہیں چپ کا دم گھٹ رہا ہے الفاظ اندر ہی اندر جل رہے ہیں کہ چیخوں کی منزل ابھی آنسوؤں کی منتظر ہے