دن اور جھاگ ثروت حسین 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دھوپ اور دوریوں کے درمیاں ایک آواز سنائی دیتی ہے جیسے مچھلی سیاہ جال سے بے خبر سنہری پروں سے .....پانی کاٹتی ہے