کلفٹن کی سیر
ذرا ہٹ کے چلو
ذرا بچ کے چلو
ہم ڈاجنگ کار میں آتے ہیں
آتے جاتے ٹکراتے ہیں
کوئی پاس آیا تو سنبھل گئے
اک ڈاج دیا اور نکل گئے
کبھی آگے آ کے ڈاج دیا
کبھی پیچھے جا کے ڈاج دیا
کوئی دائیں مڑ کے ٹھہر گیا
گھبرائے تو پھر بھی خوشی ہوئی
ٹکرائے تو پھر بھی خوشی ہوئی