چاند کے پیٹ میں حمل مچھلی عادل منصوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں چاند کے پیٹ میں حمل مچھلی مچھلی کے منہ میں کل وجود و عدم منہ سے دم تک غبار نقش قدم نقش کے ہاتھ پاؤں ٹوٹے ہوئے ٹوٹنے کا عمل مسلسل سا چاند کا پیٹ نامکمل سا