چاند جیسا عشق

چاند جیسا ہے
عاشقوں کا عشق
پورا ہوتے ہی گھٹنے لگتا ہے