سنگھرش

لفظ و معنی میں
سنگھرش جاری ہے
صدیوں سے جاری ہے جاری رہے
خامشی
بے حسی کیوں ہے