ہمارا ورثہ

یہ تند و تیز ہوا
تری گلی مرے جنگل کو جو ملاتی ہے
ہمارا ورثہ ہے